موجودہ حالات سے نجات کے لئے تین اہم باتیں
اسی سے متعلقہ
گھرکا ماحول پرسکون اور خوشگوار کیسے بنائیں! شریعت مطہرہ کی روشنی میں چند رہنما اصول
مسائل اور پریشانیاں ہر گھر کا مسئلہ ہے،جس کی وجہ سے گھر میں آرام و سکون نہ ہونے کے ساتھ ساتھ بے...
زکوۃ کی کیلکولیشن کیسے کریں؟
نقدی رقم، بینک اکاؤنٹ میں پڑی رقم، شیئرز، بونڈز، کاروباری اثاثہ جات، پراپرٹیز اور بقیہ کھاتہ جات...
داتا اور مشکل کشا کون؟
اولیاء کرام کو “داتا” یا “مشکل کشا” ماننا؟ “داتا” کا مطلب کیا...
فتنوں کو پہلے کون پہچانتا ہے
اگر معلوم نہ ہو کہ طلاق ثلاثہ کے پیپر پر دستخط کر رہا ہوں تو کیا 3 طلاقیں ہوں گی؟
اگر معلوم نہ ہو کہ طلاق ثلاثہ کے پیپر پر دستخط کر رہا ہوں تو کیا 3 طلاقیں ہوں گی؟
علامہ بدیع الدین شاہ راشدی رحمہ اللہ ایک عبقری شخصیت!
علامہ بدیع الدین شاہ راشدی رحمہ اللہ کون تھے؟ علامہ صاحب کی علمی قابلیت کو دیکھ کر شیخ عبداللہ ناصر...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
