- کیا اب بھی ہم پاکستان میں ہی زندگی گزاریں جہاں بدامنی، ظلم، ٹیکسز اور کسی قسم کی کوئی سہولیات میسر نہیں؟
- ہمارا اصل مسئلہ کیا ہے؟ ہم اپنی مشکلات اور پریشانیوں سے کیسے نکل سکتے ہیں؟ نیز اگر ہمارے حقوق غصب کیے جا رہے ہوں تو کیا تب بھی ہم صبر کریں؟
- دنیاوی مشکلات اور تکالیف پر ہمارا کیا رویہ ہونا چاہیے؟ نیز حقیقی کامیابی اور اصل خسارہ کیا ہے؟