
مسلک اہل حدیث قرآن و سنت کی پیروی کا نام ہے ، اللہ اور اس کے رسول کی رہبری کو مکمل طور پر مان لینے کا نام ہے ، اہل حدیث نام ہے اللہ رب العالمین کی توحید کو ماننے والوں کا۔ اہل حدیث نام ہے رسول اللہ کی رسالت کو اس طرح ماننے کا کسی اور کی بات کو فرمان جیسا مقام نہ دینے کا۔ اہل حدیث سنت کو اپنے بدعات سے بچنے کا نام ہے ۔