مرنے کے بعد کام آنے والے اعمال؟

  • کیا قبر میں جانے کے بعد بھی صدقہ جاریہ یا گناہِ جاریہ کا سلسلہ جاری رہتا ہے؟
  • کیا ایصالِ ثواب میت تک پہنچتا ہے؟ نیز ایصالِ ثواب کا مطلقاً انکار کرنا یہ کس باطل فرقے کا نظریہ ہے؟
  • ہم اپنے فوت شدہ والدین کے اعمال میں اضافے کا باعث کیسے بن سکتے ہیں؟
  • کیا ہم نبی ﷺ کو ایصالِ ثواب کرسکتے ہیں؟
  • میت کی طرف سے کونسے اعمال سر انجام دیے جاسکتے ہیں؟

مصنف/ مقرر کے بارے میں

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر فراز الحق مدنی