مردوں اور عورتوں کی خوشبو میں فرق
اسی سے متعلقہ
قرآن مجید سے اپنا علاج خود کیسے کریں؟
نبی کریم ﷺ نے کس سورت کی تلاوت کی تلقین فرمائی؟ کس سورت کو پڑھنا باعثِ برکت اور نہ پڑھنا باعثِ حسرت...
کیا ایزی پیسہ اور جیز کیش آفرز استعمال کرنا جائز ہے؟ | قسط-04
کیا ایزی پیسہ اور جیز کیش آفرز استعمال کرنا جائز ہے؟ | قسط-04
فتنوں کو پہلے کون پہچانتا ہے
کیا موت کے بعد دوبارہ زندگی ہے؟
قیامت کے دن دوبارہ زندہ نہ کیے جانے کا عقیدہ کس کا ہے؟ قرآن مجید نے دوبارہ اٹھائے جانے کو کن عقلی...
پاکستان کے تین بڑے شیخ الحدیث
صحیح بخاری کا حق ادا کرنے والے پاکستان کے تین بڑے شیخ الحدیث! قاری عبد الخالق رحمانی اور شیخ الحدیث...
استقبال رمضان
استقبال رمضان
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔