اسی سے متعلقہ
کیا حاجی پرعید کی قربانی کرنا واجب ہے؟
سوال: کیا حاجی کیلیے عید کی قربانی کرنا واجب ہے؟ الحمد للہ: بنیادی طور پر عید کی قربانی کے حکم سے...
رسول اللہ ﷺ کی طرف سے قربانی (دو احادیث کی تحقیق)
نبی کریم ﷺ کی طرف سے قربانی کرنا ثابت نہیں۔ اس بارے میں دو روایات کی تحقیق ملاحظہ ہو: پہلی روایت :...
موزے یا جرابوں پرمسح کے مسائل
جرابوں اور موزوں پر مسح کرنا صحیح احادیث سے ثابت ہے۔جہاں تک چمڑے کے موزوں کا تعلق ہے تو اس بارے میں...
چوتھے دن کی قربانی کا مسئلہ
سوال: چوتھے دن کی قربانی کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ جواب: قربانی کے ایام یوم النحر کے علاوہ بقیہ تین دن...
کیا “Mortgage” پر گھر لینا سود نہیں؟
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ...
ٹریفک قوانین کی پاسداری شرعی اصولوں کی روشنی میں
زیرِ نظر تحریر دراصل عرب کے عالم دین ’’فضل اللہ ممتاز ‘‘ کے تحقیقی مقالہ ’’الأحکام الفقھيۃ المتعلقۃ...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں نائب المدیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔