- كيا منہج اور مسلک ایک ہی ہیں؟
- منہجِ سلف صالحین سے کیا مراد ہے؟
- کیا تعظیمِ صحابہ کرام ایمان و عقیدے کا مسئلہ ہے؟
اسی سے متعلقہ
اہل بیت کی معرفت و منزلت
اہل بیت کی معرفت و منزلت
پیارے نبی ﷺ یہودی عالم کی کس بات پر کھلکھلا کر ہنسے؟
اللہ تعالیٰ کا مقامِ عظمت، اور ہیبت کیا ہے؟ نبی ﷺ نے یہودی عالم کی بات پر خوشی کا اظہار کیسے اور...
کیا جنت اور جہنم ابھی موجود ہیں؟
کیا جنت اور جہنم ہمیشہ رہیں گی؟ جنت اور جہنم کے موجود ہونے پر سب سے پہلے کس فرقے نے انکار کیا؟ کیا...
کیا حادثاتی موت برا خاتمہ ہے؟
برے خاتمے کی علامت کیا ہے؟ موت کے بعد انسان کس حال میں اٹھایا جائے گا؟ برے خاتمے سے بچنے کے لیے...
عقیدہ توحید کا تعارف
عقیدہ اور توحید کیا ہے؟ کیا توحید ربوبیت ایمان لانے کے لیے کافی ہے؟
الله تعالیٰ کا بات کرنا حق ہے
📌کیا الله کا کلام مخلوق ہے؟ 📌الله تعالیٰ قیامت کے دن کیا فرمائے گا؟
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔