اسی سے متعلقہ
پندرہ شعبان(مزعومہ شب برات) کے موقع پر چراغاں کرنا عبادت ہے؟
پندرہ شعبان(مزعومہ شب برات) کے موقع پر چراغاں کرنا عبادت ہے؟
اللہ تعالیٰ کا عدل و انصاف اور انسان
اللہ تعالیٰ کا عدل و انصاف اور انسان
غیر اسلامی و غیر انسانی اعمال
ماتم کرنا،رونا پیٹنا،سینہ کوبی وگریبان چاک کرنا،زنجیروں و چھریوں سےاپنےآپ کوزخمی کرنا! مصیبت و غم ،...
صراطِ مستقیم کی پہچان
صراطِ مستقیم کی پہچان
عظمتِ باری تعالیٰ
عظمتِ باری تعالیٰ
انسانیت کے ساتھ حسن سلوک آخرت میں کامیابی کا اہم ذریعہ
انسانیت کے ساتھ حسن سلوک آخرت میں کامیابی کا اہم ذریعہ
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔