مغفرت کا آسان عمل

مغفرت کا آسان عمل

اللہ رحمان ہے، اس نے ہمیں بخشش کے مواقع دیے۔

جو شخص روز 100 بار “سبحان اللہ وبحمدہ” پڑھتا ہے، اس کے تمام گناہ اگر وہ سمندر کے جھاگ کے برابر ہوں—معاف ہو جاتے ہیں۔

مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ عبید الرحمان حفظہ اللہ