- کیا تراویح کو آن لائن نشر کرنے کا ٹرینڈ درست ہے؟ کیا واقعی اس کی کوئی خاص ضرورت ہے؟
- کیا تراویح دکھانے والی عبادت ہے؟
- تراویح میں مختلف طرز میں قراءت کرنا اور اس کی تشہیر کرنا کیسا ہے؟
- مختلف قراء کی انداز تلاوت کو اختیار کرنے والوں کو کس بات کا خیال رکھنا چاہیے؟
