- اجتماعی تکبیرات سے کیا مراد ہے؟ اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
- کیا بآواز بلند عید گاہ میں تکبیرات پڑھنا درست ہے؟
- عیدگاہ میں ایک شخص کا کھڑے ہو کر تکبیرات پڑھنا کس صورت میں جائز اور کب ناجائز ہے؟
اسی سے متعلقہ
فہم قرآن (سورۃ الاحقاف9-16 )
انسانی زندگی میں حدیثِ نبوی ﷺ کی اہمیت
حدیث کسے کہتے ہیں؟ کیا سابقہ انبیاء علیھم السلام کی باتیں بھی اپنی قوم کے لیے قابلِ حجت تھیں؟ نبی ﷺ...
آخرت پر ایمان کیسے؟
قرآن مجید ميں جس موضوع کو کثرت سے زیر بحث لایا گیا ہے وہ آخرت کے دن کے احوال، سختیاں، آسانیاں اور...
ابوجهل كا اخلاق اور آج کا مسلمان | قسط-04
ابوجهل كا اخلاق اور آج کا مسلمان | قسط-04
کُتے کا جھوٹا برتن مٹی سے پاک کرنے کی Logic کیا ہے؟!!
📌صرف اسی جانور کے جھوٹے کو مٹی سے پاک کرنے کا حکم کیوں ہے؟ 📌پانی بھی تو پاک ہے پھر مٹی سے ہی صفائی...
ویلنٹائن ڈے فحاشی کا عالمی دن ہے۔
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔