- کیا میت کی طرف سے قربانی کی جاسکتی ہے؟
- کیا میت کی طرف سے قربانی کرنا کسی صحیح حدیث سے ثابت ہے؟ جمہور علماء کا کیا مؤقف ہے؟
- میت کی طرف سے قربانی کرنے کے دلائل کیا ہیں؟
- وہ کونسے تین امور ہیں کہ جس کی بنیاد پر کہا جاسکتا ہے کہ میت کی طرف سے قربانی کی جاسکتی ہے؟