کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 19
اسی سے متعلقہ
مخصوص ایام میں میاں بیوی کے لئے شرعی رہنمائی
شادی شدہ خواتین کے مخصوص ایام میں میاں بیوی کے لیے کیا احکامات ہیں ؟ بیوی کے مخصوص ایام میں شوہر کے...
کیا انبیاء و صالحین کی ذات کے وسیلے کا ثبوت قرآن میجد میں ہے؟
کیا مسلمان بھی شرک کر سکتا ہے؟ (حصہ دوم)
قرآن و حدیث میں بیان کردہ جرائم میں سب سے خطرناک جرم کیا ہے؟ شرک کونسی ہولناکیوں کو جنم دیتا ہے؟...
سفر حج کو کار آمد بنانے والی چیزیں !
سفر حج کو کار آمد بنانے والی چیزیں !
سفر کے ارادے پر روزہ چھوڑ دیا جاۓ یا سفر شروع کرنے کے بعد روزہ ختم کیا جاۓ ؟
آن لائن دورہ تفسیر- جز تبارک ۲۹ واں پارہ- کلاس 19|
آن لائن دورہ تفسیر- جز تبارک ۲۹ واں پارہ- کلاس 19|
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔