کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 13 قسط 1
اسی سے متعلقہ
امام احمد اور امام شافعی کا واقعہ
امام احمد اور امام شافعی کا واقعہ
گھر اور خواتین کی بربادی میں ڈراموں کا کردار
میت کی طرف سے قربانی کرنا؟
کیا میت کی طرف سے قربانی کی جا سکتی ہے؟ کیا میت کی طرف سے قربانی کرنا کسی صحیح حدیث سے ثابت ہے؟...
کیا صرف قرآن مجید کافی ہے؟
قرآن مجید میں ہر چیز کا بیان ہے لہذا ہمیں حدیث کی ضرورت نہیں ہے؟ قرآن مجید میں بیان کردہ احکام کی...
پاکستان کے تین بڑے شیخ الحدیث
صحیح بخاری کا حق ادا کرنے والے پاکستان کے تین بڑے شیخ الحدیث! قاری عبد الخالق رحمانی اور شیخ الحدیث...
حضرت علیؓ اور حضرت معاویہؓ کے درمیان اختلافات کی حقیقت؟
سیدنا علیؓ نے دار الخلافہ کو مدینہ طیبہ سے کہاں منتقل کیا؟کیا سیدنا علیؓ اور سیدنا معاویہؓ کے...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔