کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 11
اسی سے متعلقہ
نبی کریم ﷺ کا بستر کیسا تھا؟
نبی کریم ﷺ کا بستر کیسا تھا؟
کن جانوروں کی قربانی جائز ہے؟`
قربانی کے جانوروں کے حوالے سے اصول کیا ہے؟ قرآن مجید میں قربانی کے جانوروں کی کتنی اقسام بیان ہوئی...
مرحومین کی جانب سے قربانی کا حکم
کیا سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے خلافت چھینی گئی تھی؟
کیا سیدنا ابو بکر و عمر رضی اللہ عنہما نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی خلافت غصب کی تھی؟ سیدنا علی رضی...
کیا ٹی وی دیکھنے سے یا موبائل پر گیم کھیلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
شب قدر میں اللہ سے کیا مانگیں؟
شب قدر میں اللہ سے کیا مانگیں؟
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
