قرآن کریم کے بعد روئے زمین پر سب سے اصح کتاب صحیح البخاری ہے، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹرکراچی کے تحت صحیح بخاری سے ماخوذ و منتخب مختلف موضوعات پر علمی دورہ جات کا انعقاد کیا گیا جن میں سے ایک کتاب العلم ہے ،جس کی تدریس کے فرائض فضیلۃ الشیخ علامہ عبداللہ ناصر رحمانی صاحب حفظہ اللہ نے سر انجام دئیے۔
اسی سے متعلقہ
سیرت سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا قسط-1
سیرت سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا قسط-1
دورہ علمی: سلسلہ احیائے منہج سلف صالحین – کتاب العلم صحیح بخاری (حصہ 3)
دورہ علمی: سلسلہ احیائے منہج سلف صالحین۔ کتاب العلم صحیح بخاری
سیرت النبی ﷺ اور ہمارا رویہ
سیرت النبی ﷺ اور ہمارا رویہ
سیرت امہات المومنین رضی اللہ عنہن قسط-3
سیرت امہات المومنین رضی اللہ عنہن قسط-3
دورہ علمی: سلسلہ احیائے منہج سلف صالحین – کتاب العلم صحیح بخاری (حصہ1-2)
( حصہ 1-2)Part 2-1 دورہ علمی: سلسلہ احیائے منہج سلف صالحین۔ کتاب العلم صحیح بخاری المدینہ اسلامک...
حدیث کا مقام! عہد صحابہ کی ایک عظیم مثال
حدیث کا مقام! عہد صحابہ کی ایک عظیم مثال
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔