
قبولِ اسلام کیلئے عمر کی کوئی شرط ہے؟
سندھ اسمبلی میں منظور ہونے والے قانون جو 18 سال سے کم عمر کیلئے اسلام قبول کرنے پر پابندی سے متعلق تھا۔، علامہ عبداللہ ناصر رحمانی صاحب حفظہ اللہ نے قرآن و سنت اور سیرت مطہرہ میں پیش آنے والے واقعات کی روشنی میں اس موضوع پر مدلل گفتگو فرمائی ہے۔ ملاحظہ فرمائیے