
/
RSS Feed
مسلمان کے عقائد ، اخلاقیات عبادات اور معاملات میں اسلام پوری طرح نظر آتا ہے ، اور اگر ایک شخص بظاہر مسلمان ہونے کا دعویدار ہو لیکن اس کے عقائد ، اعمال ، عبادات میں دین اسلام کی کسی تعلیم پر عمل نہ ہو تو ایسے شخص کو اپنی اصلاح کرنی چاہیے اور اس حوالے سے فکر مند ہونا چاہیے اس گفتگو میں اسی بات پر توجہ دلائی گئی ہے۔