بحیثیتِ مسلمان یہ ضروری ہے کہ تجارت کرنے والے کو تجارت میں “سرمایہ کاری”، “شراکت داری” اور “نفع و نقصان” کے شرعی احکامات کا علم ہو۔ بنیادی طور پر تجارت کے دو طریقے ہیں، ایک “مضاربہ” اور دوسرا “مشارکہ”۔ اور یہ دونوں طریقے مسنوں ہیں آپ ﷺ کے عمل سے ثابت ہیں۔ کاروبار میں عمومی طور پر نفع کا تناسب سرمایہ کے حساب سے رکھا جاتا ہے اور اِس تناسب کو ہی صحیح سمجھا جاتا ہے جو کہ غلط ہے۔
اسی سے متعلقہ
ڈراپ شپنگ: تعارف، شرعی حیثیت، جواز کی صورتیں
ڈراپ شپنگ ایسے کاروبار کو کہا جاتا ہے کہ جس میں بیچنے والا اپنا ایک آنلائن اسٹور بناتا ہے جس میں وہ...
زکوٰۃ کی Calculation کیسے کریں؟
نقدی رقم، بینک اکاؤنٹ میں پڑی رقم، شیئرز، بانڈز، کاروباری اثاثہ جات، جائیداد اور باقیہ کھاتہ جات...
پریس ریلیز برائے سیمنار اسلامی بینکاری شرعی میزان میں
مروجہ اسلامی بینکاری حیلہ سازی کی منظم واردات ہے۔ دنیا بھر میں رائج اسلامی بینکاری شرعی اصولوں سے...
کاروبار پر زکوٰۃ کیسے ادا کریں؟
کاروبار پر زکوٰۃ کیسے ادا کریں؟
مال کی حرص
Audios | آڈیوز مال کی حرص Play Episode Pause Episode 1x 00:00 / 35:40 Subscribe RSS Feed Download...
کاروبار میں انویسمنٹ کرنے کا صحیح طریقہ
ہمارے سوسائٹی کے اندر سرمایہ کاری کے تعلق سے ایک عام تاثر یہ پایا جاتاہے کہ یہ ایک سلیپنگ پارٹنر...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
