بحیثیتِ مسلمان یہ ضروری ہے کہ تجارت کرنے والے کو تجارت میں “سرمایہ کاری”، “شراکت داری” اور “نفع و نقصان” کے شرعی احکامات کا علم ہو۔ بنیادی طور پر تجارت کے دو طریقے ہیں، ایک “مضاربہ” اور دوسرا “مشارکہ”۔ اور یہ دونوں طریقے مسنوں ہیں آپ ﷺ کے عمل سے ثابت ہیں۔ کاروبار میں عمومی طور پر نفع کا تناسب سرمایہ کے حساب سے رکھا جاتا ہے اور اِس تناسب کو ہی صحیح سمجھا جاتا ہے جو کہ غلط ہے۔
اسی سے متعلقہ
مینوفیکچرنگ کانٹریکٹ کیا ہوتا ہے؟
تعارف: مینوفیکچرنگ کانٹریکٹ (Manufacturing Contract) مینوفیکچرنگ کانٹریکٹ کیا ہوتا ہے؟ فرض کر لیجیے...
سود کھانے سے متعلق جاوید احمد غامدی صاحب کا عجیب فتویٰ!!
سود لینا حرام ہے اور دینا حرام نہیں؟؟؟ کیا قرآن اور حدیث میں تعارض ہے؟؟
کریڈٹ کارڈ کا شرعی حکم
جدید بینکنگ کی پیچیدگیوں اور اس کے مسائل سے متعلق ہمارے ہاں اکثر یہ سوال ہوتا ہے کہ “ کریڈٹ کارڈ “...
اسلامی بینکاری میں مروجہ مضاربہ و مشارکہ کی حقیقت
اسلامی بینکاری میں مروجہ مضاربہ و مشارکہ کی حقیقت
Provident Fund حلال یا حرام؟
پراویڈنٹ فنڈ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ اگر حکومت کی طرف سے یہ شرط لازمی ہو کہ پراویڈنٹ فنڈ کے ساتھ سود...
کرپٹو کرنسی : تعارف و شرعی حیثیت
تعریف : کرپٹو کرنسی میں لفظ “کرپٹو“ کا معنی: ایسی ٹیکنالوجی کہ جس...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
