کلمہ توحید کی فضیلت

کلمہ توحید کی فضیلت

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:

جو شخص دل سے یہ کلمات سو مرتبہ پڑھتا ہے:

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ

تو اس کے لیے دس غلام آزاد کرنے کا ثواب لکھ دیا جاتا ہے اور اس کے لیے سو نیکیاں لکھی جاتی ہیں اور اس کے سو گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں اور وہ اس دن شیطان سے محفوظ رہتا ہے یہاں تک کہ شام ہو جائے۔

مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ عبید الرحمان حفظہ اللہ