- ایک ماڈرن اسٹ (Modernist) مسلم اسکالر کو کن علامتوں سے پہچانا جاسکتا ہے؟ کیا یہ علامات غامدی صاحب میں بھی پائی جاتی ہیں؟
- غامدی صاحب کے وہ کون سے نظریات ہیں جو ماڈرن ازم کو سپورٹ کرتے ہیں؟
- ماڈرن ازم (Modernism) کی بنیادی تعلیمات کیا ہیں؟ اس فکری تحریک کا اصل مقصد اور ہدف کیا ہے؟
- رینڈ کارپوریشن (RAND Corporation) نے ماڈرن ازم کے فروغ کے لیے کیا پالیسیاں وضع کیں؟ یہ ادارہ کن اسکالرز کی فکری سرپرستی کرتا ہے؟
- غامدی صاحب اجماع کی حجیت کو کیوں تسلیم نہیں کرتے؟ ان کا مؤقف کن فکری یا نظریاتی ایجنڈوں کے مطابق ہے؟
- کیا اسلامی تعلیمات پر عمل ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے؟ یا یہ ماڈرن ازم کا ایک پروپیگنڈا ہے؟