آج کے دور میں علم غیب کے بارے میں دو بڑے گمراہ کن تصورات کونسے ہیں؟
کیا نجومیوں کی پیش گوئیاں سچ ہوتی ہیں یا محض دھوکہ؟
نجومی، لوگوں کو کیسے دھوکہ دیتے ہیں؟
نبی کریم ﷺ نے نجومیوں اور کاہنوں کے بارے میں کیا واضح ہدایات ارشاد فرمائی ہیں؟
نجومیوں اور کاہنوں کو معلومات کہاں سے حاصل ہوتی ہیں؟ ان کے اصل ذرائع کیا ہیں؟
کاہنوں کے کاروبار کو چمکانے میں سب سے بڑا کردار کن کا ہوتا ہے؟
اور ان کا مقصد کیا ہوتا ہے؟