- سیدنا موسیٰ اور سیدنا آدم (علیھما السلام) کے درمیان کس موضوع پر علمی مباحثہ ہوا؟
- سیدنا آدم علیہ السلام کی بیان کردہ کونسی حجت سیدنا موسیٰ علیہ السلام پر غالب آئی؟
- کیا گناہوں پر تقدیر کو دلیل بناسکتے ہیں؟
- گناہوں پر تقدیر کو دلیل بنانا کب جائز ہے؟
اسی سے متعلقہ
جادو اور جنات کا آسان علاج
کیا شیطانی اثرات ہر گھر میں ہوتے ہیں؟ شیطانی اثرات اور باطل قوتوں سے مقابلہ کرنے کا سب سے بہترین...
قرآن مجید کی گستاخی پر مسلمانوں کا رد عمل کیا ہونا چاہیئے؟!
اگر کوئی غیر مسلم قرآن کی توہین کرے تو کیا مسلمان بھی ان کے مذہبی اشعار کی توہین کریں؟ کیا مسلم...
روضہ رسول سے بارش طلب کرنے کے واقعہ کی حقیقت
حجامہ کیسے کرایا جائے؟
حجامہ کیسے کرایا جائے؟
رمضان کے بعد بھی نیک اعمال پر ہمیشگی
پہلا خطبہ: تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جس نے جسے چاہا اپنی ہدایت کی توفیق بخشی اور جسے چاہا...
یہود کی تاریخ ، جرائم اور سازشیں
یہودیوں کی تاریخ بنی اسرائیل (یہود) پر اللہ کےاحسانات احکامات الہیہ کی مخالفت صفات الیہود یہودیوں...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
