
/
RSS Feed
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کی پیروی اور اتباع کرنا ہماری اہم ذمہ داری ہے بلکہ یہی اسلام کی بنیاد ، اسلامی عقئد و عبادات اور معاملات سمیت دین اسلام کا ہر پہلو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی میں کرنے کا حکم ہے اور جو رسول کریم ﷺ کی پیروی کو وہی شخص چھوڑتا جو اپنی خواہشات کا پجاری ہو اس بیان اسی اہم موضوع پر روشنی ڈالی گئی ہے
درس:28 رمضان المبارک جامع مسجد سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ
الشیخ قاری خلیل الرحمن جاوید حفظہ اللہ