اسلامک کیلنڈر کا آغاز یکم محرم الحرام سے ہی کیوں؟

  • کیا اسلامی کیلنڈر کی بنیاد خود پیارے نبی کریم ﷺ نے رکھی تھی؟
  • اسلامی سال کی ابتداء محرم سے کرنے کا فیصلہ کس بنیاد پر کیا گیا اور اس میں کیا حکمتیں پوشیدہ ہیں؟
  • نبی کریم ﷺ اور سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی وہ کون سی فضیلت ہے جو دونوں میں مشترک طور پر پائی جاتی ہے؟
  • اسلام کی تاریخ میں سب سے پہلی ہجرت کس مقام کی طرف ہوئی؟

مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ حماد امین چاولہ حفظہ اللہ

آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا ، آپ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں ریسرچ اسکالر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔