اسی سے متعلقہ
پاکستان میں فقر و فاقہ اور بیروزگاری کا سبب!
نزولِ عیسیٰ علیہ السلام اور اس کی برکتیں
کیا سیدہ ھندہ رضی اللہ عنہا نے کلیجہ چبایا تھا؟
معاشی بائیکاٹ ! طاقتور ہتھیار
آج کی دنیا میں زیادہ تر معاشی جنگیں ہی لڑی جاتی ہیں معاشی بائیکاٹ آج کی دنیا کا طاقتور ہتھیار ہے...
شادی کے لئے لڑکا کیسا ہونا چاہئے؟
📌کیا صرف دین داری کی بنیاد پر لڑکے کا رشتہ قبول کر لیا جائے؟📌کیا لڑکے کا دین اور اخلاق اُسے رشتہ...
دجّال کے پیروکار کون لوگ ہوں گے؟!!
کیا یہودیوں کے علاوہ بھی کوئی دجّال کا ماننے والا ہوگا؟ سب سے قیمتی دولت ایمان کی دولت ہے
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔