اسلام: اللہ کا واحد دین

اسلام: اللہ کا واحد دین

بے شک دین اللہ تعالیٰ کے نزدیک صرف اسلام ہی ہے اور جو کوئی اسلام کے علاوہ کسی اور دین کو اختیار کرے گا، وہ قبول نہیں کیا جائے گا اور آخرت میں خسارہ پانے والوں میں ہوگا۔ سابقہ انبیاء کی شریعتیں مخصوص اقوام کے لیے تھیں، لیکن نبی کریم ﷺ کی بعثت کے بعد تمام شریعتیں منسوخ ہوگئیں اور اب صرف نبی کریم ﷺ کی تعلیمات ہی قابلِ عمل ہیں۔

مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ عبید الرحمان حفظہ اللہ