- تزکیۂ نفس کے بغیر نظام کی تبدیلی کیا ممکن ہے؟
- انقلاب کے نعرے یا عملی تربیت، اصل لائحۂ عمل کیا ہے؟
- اکثر انبیاء علیہم السلام کو اقتدار نہیں ملا، تو بعثت کا اصل مقصد کیا تھا؟
- نظام کی تبدیلی کے دل فریب نعرے لگانے والوں کے پاس کیا کوئی عملی لائحۂ عمل موجود ہے؟
- ملا اور مسجد کو طعنہ دینے والے خود اپنی ذمہ داری کتنی ادا کر رہے ہیں؟
- سخت مظالم کے باوجود مکہ میں جذباتی ٹکراؤ کے بجائے صبر کو ترجیح کیوں دی گئی؟
