اسی سے متعلقہ
کامیابی حاصل کرنے کے لئے کون ساعلم ضروری ہے؟
ظاہری علم سے مُراد کیا ہے؟ کیا دنیاوی علوم سے حق کی طرف رہنمائی ممکن ہے؟
قبولیت عبادت کی شرائط
فہم قرآن (سورۃ الاحقاف 17- 25 )
قرآن کریم کى حقیقى تاثیر ہمیں کیوں حاصل نہیں ہوتى؟
نفلی روزے کی نیت
نفلی روزے کی نیت
شادی میں کون سے اخراجات جائز نہیں؟!!
کیا شادی کے موقع پر خرچ کرنا بھی اسراف ہے؟ کیا شادی کے موقع پر گانا بجانا جائز ہے؟ کیا جائز کاموں...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔