علم کا سفر کیسے شروع کریں؟

  • علم حاصل کرنے کے لیے سب سے پہلے اپنے دل کو شبہات و شہوات سے پاک کریں
  • اپنی نیت کی اصلاح کریں
  • اپنی جوانی و کم عمری سے ہی علمِ دین حاصل کرنا شروع کر دیں
  • ہر اس تعلق یا رکاوٹ کو ختم کر دیں جو علم کے راستے میں حائل ہو

مصنف/ مقرر کے بارے میں

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر فراز الحق مدنی