
مختلف انداز سے پھیلی ہوئی الحاد اور بےدینی کی متفرق شکلیں اور ان سے بچاو کی تدابیر اس خطاب میں بیان کی گئی ہیں ، واضح رہے کہ قرب قیامت فتنوں کی یلغار تیز بارشوں کی طرح ہوگی یعنی کثرت فتنے آئیں گے جن سے ایمان بچانا بہت مشکل ہوجائے گا الا یہ کہ شرعی تعلیمات کو اپنا لیا جائے اس حوالے سے یہ خطاب سماعت فرمائیں