حقوق نسواں کا حقیقی علمبردار
اسی سے متعلقہ
سارے مولوی ایسے ہی ہوتے ہیں!؟
ہم مجموعی طور پر صرف علماء ہی کو ہدفِ تنقید کیوں بناتے ہیں؟ کیا یہ نا انصافی نہیں؟ ہم اپنی کس غلط...
کیا کافر کی موت پر RIP کہنا جائز ہے؟
غیر مسلموں سے متعلق غامدی صاحب کے قرآن و سنت سے متصادم نظریات! کیا غیر مسلم کےلیے دعائے مغفرت کرنا...
فہم قرآن (سورۃ الحجرات آیت نمبر 01-08)
میں ٹریفک سگنل پر کیوں رُکوں؟
قرآنی اصول جو زندگی بدل دے!
قرآن مجید کا وہ کونسا اصول ہے جو گھریلو جھگڑوں کو ختم کر کے سکون لا سکتا ہے؟ دل میں سکون اور طبیعت...
قبولِ حق کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ
مسلمانوں میں پھیلی ہوئی گمراہی کا ایک بنیادی سبب کیا ہے؟ قبولِ حق میں بننے والی ہماری رکاوٹیں نتیجے...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔