- کیا قرآن و سنت میں حضرت معاویہؓ کے فضائل کا ذکر ملتا ہے؟
- نبی کریم ﷺ نے حضرت معاویہؓ کے لیے کن الفاظ میں دعا فرمائی؟
- حضرت معاویہؓ پر اعتراض کرنے والوں کی سوچ کی بنیاد کیا ہے؟ ان کا اصل مقصد کیا ہوتا ہے، اور اس کے کیا منفی نتائج نکلتے ہیں؟
- آج کے دور میں حضرت معاویہؓ کے فضائل کو بیان کرنا کیوں ضروری ہے؟
- حضرت عمر فاروقؓ کا حضرت معاویہؓ کے ساتھ تعامل کیسا تھا اور ان پر کس درجے اعتماد تھا؟
- شام کے لوگ حضرت معاویہؓ سے اتنی محبت کیوں کرتے تھے؟