اسی سے متعلقہ
اسلامی اصولِ تجارت قسط – 2
اس خطاب میں تجارت کے اصول و ضوابط، حلال و حرام، اور تجارت سے متعلقہ اموربیان کئے گئے ہیں، اسلام کے...
مال کی حرص
انسان کے دل میں یہ خواہش کہ میرے پاس کثرت سے مال ہو اور خوب مال ہو کثرت کی حرص میں وہ یہ توجہ دینا...
کاروبار پر زکوٰۃ کیسے ادا کریں؟
کاروبار پر زکوٰۃ کیسے ادا کریں؟
دینِ اسلام میں خرید و فروخت کی بنیادی شرائط
شرط کی لغوی واصطلاحی تعریف لغوی تعریف : شرط: (’’را ‘‘ پرجزم وسکون کے ساتھ) کا لغوی معنی ہے : کسی...
ِاسلامی بینکاری میں مروجہ مرابحہ و اجارہ کی حقیقت
ِاسلامی بینکاری میں مروجہ مرابحہ و اجارہ کی حقیقت
اسلامی بینکاری میں مروجہ مضاربہ و مشارکہ کی حقیقت
اسلامی بینکاری میں مروجہ مضاربہ و مشارکہ کی حقیقت
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ حافظ مسعود عالم حفظہ اللہ
آپ کے والد بھی بڑے عالم دین تھے اور آپ کا شمار بھی ممتاز علماء کرام میں ہوتا ہے ، جامعہ سلفیہ فیصل آباد سے علوم اسلامیہ کی تعلیم مکمل کی ، اور جامعہ سلفیہ سے پہلے دو طلبہ جن کا داخلہ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں ہوا ، ان میں سے ایک فضیلۃ الشیخ حافظ مسعود عالم صاحب ہیں ، واپس آکر جامعہ سلفیہ فیصل آباد سے سلسلہ تدریس کا آغاز کیا اور کافی عرصہ تک مدیر التعلیم بھی رہے ، پھر جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی میں تدریس کے لیے آگئے بعد ازاں دوبارہ جامعہ سلفیہ فیصل آباد میں تدریس کے لیے چلے گئے تاحال یہ سلسلہ جاری ہے۔