ہر قسم کے نقصان اور تکلیف سے 24گھنٹے بچاؤ کا مسنون طریقہ ! قسط 08
اسی سے متعلقہ
خلافتِ صدیق ؓ فیصلہ نبوی (ﷺ) کوئی مانے یا نہ مانے!
کیا نبی اکرم ﷺ کی حیاتِ مبارکہ میں ابو بکر صدیق رضی الله عنہ کی امامت پر صحابہ کرام کا کوئی اختلاف...
حج کے فضائل
حج کے فضائل
اب رخِ مصطفی ﷺ کا تذکرہ ہم سے بھی سنو!
نبی ﷺ کے حسن کا کیا عالم تھا؟ نبی ﷺ نے دودھ نہ دینے والی سوکھی بکری کے تھنوں پر جب دستِ مبارک رکھا...
شب معراج منانا عبادت یا بدعت؟
کیا سفر معراج 27 رجب کو ہوا؟ کیا شب معراج منانا بدعت ہے؟ شب معراج کی تاریخ میں علماء کا اختلاف کیوں...
نیک لوگوں کی شان حد سے بڑھانا؟
غلو کسے کہتے ہیں؟ شریعت نے غلو سے کیوں روکا ہے؟ عبادات اور شخصیات میں غلو کیسے ہوتا ہے؟ غلو کی...
بڑھتی ہوئی مہنگائی گزارہ کیسے ہو؟
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ شعیب اعظم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں ریسرچ اسکالر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔
