
دنیا میں زندگی گزارنے کے لیے مال کمانا بہت ضروری ہے جس کے دو راستے ہیں ،حلال راستے ، حرام راستے ، ایک مسلمان کو مکمل طور پر ان امور کا لحاظ رکھنا چاہیے جن کے باعث مال کی حلت و حرمت کا معاملہ ہوسکتا ہے ، یہ حلال و حرام کے احکام عبث نہیں بلکہ ان کے دینی و دنیاوی فوائد ہیں ، جنہیں اس درس میں بیان کیا گیا ہے۔