اللہ تعالیٰ کی عبادات میں سے ایک اہم ترین قسم دعا ہے م، بندہ ہونے کی حیثیت سے ہماری یہ ذمہ داری ہے کہ ہم اپنے رب سے یہ عظیم تعلق مضبوطی کے ساتھ قائم رکھیں کہ جب بھی پکاریں اپنے رب کو پکاریں اور یہ تعلق قائم رہے