Audios | آڈیوز
Audios | آڈیوز
حج کی سعادت اور اس کیلئے تیاریاں
Loading
/


حج کی سعادت اور اس کیلئے تیاریاں

حج ارکان اسلام میں سے ایک اہم رکن ہے ، جس کی فضیلت یہ ہے کہ جسے اللہ تعالیٰ یہ توفیق عطا فرمادے، کہ وہ حج کرے ایسا شخص حج کرنے کے بعد گناہوں سے ایسے پاک ہوجاتا ہے ، جیسے آج ہی پیدا ہوا ہو، مزید جاننے کے لیے یہ خطاب سماعت فرمائیں

مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ داؤد محمود حفظہ اللہ

آپ جامعہ ابی بکر کراچی کے رئیس و بانی اور ان دنوں جامعہ معھد البیان کراچی کے شیخ ہیں، الشیخ داؤدمحمود صاحب حفظہ اللہ ایک ایسی علمی شخصیت ہیں ، جو بلند پایہ خطیب ، مصنف ہونے کے ساتھ ساتھ مدرس بھی ہیں۔ سینکڑوں طالبان علم آپ سے استفادہ و کسب علم کا شرف حاصل کرچکے ہیں، تاحال یہ سلسلہ جاری ہے۔