- کیا نبی کریم ﷺ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے لیے خلافت کی وصیت تحریر کرنا چاہتے تھے؟
- حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی جانب سے قلم اور دوات نہ لانے کے واقعے پر کیے جانے والے اعتراض سے کیا لازم آتا ہے؟
- نماز کی امامت کی ذمہ داری حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو سونپے جانے سے کیا ثابت ہوتا ہے؟
- حضرت عباس رضی اللہ عنہ کو خلافت کے بارے میں سوال کرنے سے کس نے منع کیا تھا؟
