انسان گناہ گار ہے اس سے خطا ہوجاتی ہے بلکہ حدیث میں رسول اللہ کا فرمان ہے تمام اولاد آدم خطاکار ہے ، ان خطاکاروں میں سے بہترین آدمی وہ ہے جو غلطی ہوجانے پر توبہ کرلیتے ہیں۔ توبہ اور استغفار کی بڑی فضیلت آئی ہے