- قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کس شخص سے سرگوشی کرے گا؟
- محشر میں اللہ تعالیٰ اس شخص کے بڑے گناہوں کو کیوں چھپائے گا؟
- جب اللہ تعالیٰ اس شخص کو معاف فرمائے گا تو وہ اللہ سے کیا کہے گا؟
- ایسی کون سی بات ہے جس پر نبی کریم ﷺ کِھلکِھلا کر ہنسے؟
اسی سے متعلقہ
دہشت گرد کون؟
کیا انڈیا ایک سیکولر ملک ہے؟ “آپریشن سندور” کیا پیغام دیتا ہے؟ کیا پہلگام حملہ پاکستان...
ٹیکنالوجی سے دوری، انسانی تباہی کا سبب؟
قومیں کیوں تباہ ہوتی ہیں؟ کیا موجودہ دور کی ترقی سابقہ اقوام کی ترقی سے بڑھ کر ہے؟ موجودہ دور کے...
قیامت کی نشانیوں میں حدیث کی سچائی اور اسلام کا غلبہ
اگر احادیث حجت نہیں تو قیامت کی علامات کہاں سے آئیں؟ کیا قیامت کی نشانیاں احادیث کے سچ ہونے کی دلیل...
قربانی کا جانور خود کیوں ذبح کریں؟
نبی ﷺ نے 63 سال کی عمر میں کتنے اونٹوں کی قربانی فرمائی اور کتنے اونٹ اپنے ہاتھ مبارک سے نحر فرمائے...
راز کی حفاظت
حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا کے شوہر کی وفات کے بعد حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان کا نکاح حضرت عثمان رضی...
قرآن مجید کی تلاوت کے لئے کوئی ایسی App تجویز کردیں جو اردو ترجمہ کے ساتھ ہو
قرآن مجید کی تلاوت کے لئے کوئی ایسی App تجویز کردیں جو اردو ترجمہ کے ساتھ ہو
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔