نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم گفتگو میں وضاحت کے لیے بات دہراتے تھے۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم اہم بات تین مرتبہ دہراتے اور سلام بھی تین بار کرتے تھے سننے والے کو بہتر سمجھ آ جائے اور بات دل میں اتر جائے،بات دہرانا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے، جس میں حکمت اور فہم کی گہرائی ہے۔
اسی سے متعلقہ
شادی کے کھانوں میں اسراف سے بچنے کا ایک طریقہ یہ بھی ہے۔!!
کیا بوفے سسٹم مہمان نوازی کے شرعی آداب کے خلاف ہے؟ کیا کھانے میں اسراف پر قیامت کے دن سوال نہیں...
زبان: اللہ کی عطا کردہ عظیم نعمت
زبان اللہ کی عظیم نعمت ہے، جس کا شکر ادا کرنا ضروری ہے۔ شکر اللہ کی اطاعت اور اس کی حمد و ثنا سے...
لہو لہو القدس اور امتِ مسلمہ کی بے حسی
یوں تو اس وقت تمام عالمِ اسلام مختلف قسم کے خطرات میں گھرا ہوا ہے لیکن جس قیامت خیز صورتِ حال سے...
قبروں کو پختہ بنانا حرام کیوں؟
کیا قبروں کو پختہ بنانے کے جواز پر کوئی ایک حدیث بھی ہے؟ کیا پکی قبروں کا ڈھا دینا ظلم اور گستاخی...
معافی مانگنے اور معاف کرنے کی اہمیت و فضیلت
اپنی غلطی پر معافی مانگنا کمزوری ہے یا بہادری؟ دوسروں کو معاف کرنے کی کیا اہمیت ہے؟اللہ تعالیٰ کے...
پاکیزہ غذا اور نیک صحبت
طالبِ علم کو چاہیے کہ کھانے پینے میں ایسی اشیاء کا استعمال نہ کرے جو اس کے حافظے کو کمزور کریں...
