گفتگو میں بات دہرانا: نبی کریم ﷺ کی سنت

گفتگو میں بات دہرانا: نبی کریم ﷺ کی سنت

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم گفتگو میں وضاحت کے لیے بات دہراتے تھے۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم اہم بات تین مرتبہ دہراتے اور سلام بھی تین بار کرتے تھے سننے والے کو بہتر سمجھ آ جائے اور بات دل میں اتر جائے،بات دہرانا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے، جس میں حکمت اور فہم کی گہرائی ہے۔

مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ مصعب بن ابرار حفظہ اللہ