نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم گفتگو میں وضاحت کے لیے بات دہراتے تھے۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم اہم بات تین مرتبہ دہراتے اور سلام بھی تین بار کرتے تھے سننے والے کو بہتر سمجھ آ جائے اور بات دل میں اتر جائے،بات دہرانا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے، جس میں حکمت اور فہم کی گہرائی ہے۔
اسی سے متعلقہ
یہود و مشرکین کی مسلمانوں سے فطری اور تاریخی دشمنی
قرآن مجید (سورۃ المائدہ) کی روشنی میں مسلمانوں کے سب سے سخت اور بدترین دشمن کون ہیں؟قرآن مجید کے...
بارش کی برکت اور نبی ﷺ کا عمل
جب زمین بنجر اور بے جان ہوتی ہے تو اللہ تعالیٰ آسمان سے بارش نازل فرماتا ہے، جس سے وہی زمین سرسبز و...
کیا جسم کے ہر جوڑ کا صدقہ ہے؟
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “انسان کے...
مومنین کے سات اوصاف
مومنین کے سات اوصاف
نماز مومن کی شناخت!
حضرت عمر بن خطابؓ نماز کے لیے تشریف لائے، صفوں کو درست کیا، اور نماز شروع کی۔ دورانِ نماز ایک ظالم...
پانچ نعمتیں، پانچ آزمائشوں سے پہلے
حدیثِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں ہمیں یہ تعلیم دی گئی ہے کہ پانچ چیزوں کو پانچ چیزوں سے پہلے غنیمت...
