نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم گفتگو میں وضاحت کے لیے بات دہراتے تھے۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم اہم بات تین مرتبہ دہراتے اور سلام بھی تین بار کرتے تھے سننے والے کو بہتر سمجھ آ جائے اور بات دل میں اتر جائے،بات دہرانا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے، جس میں حکمت اور فہم کی گہرائی ہے۔
اسی سے متعلقہ
ماہِ رمضان اور زکوۃ کی ادائیگی
پہلا خطبہ تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جو سننے والا، جاننے والا، نہایت بردبار، عظمت والا ہے۔ جسے...
رمضان کی فضیلت
پہلا خطبہ تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو بڑا کرم و احسان والا، وسیع انعام و نوازش والا ہے ۔اس...
مثالی بیوی مثالی جنتی گهر!
نبی کریم ﷺ اپنی کس زوجہ کا بار بار ذکر فرماتے اور کیوں؟ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو کس سوکن پر سب...
شادی میں کون سے اخراجات جائز نہیں؟!!
کیا شادی کے موقع پر خرچ کرنا بھی اسراف ہے؟ کیا شادی کے موقع پر گانا بجانا جائز ہے؟ کیا جائز کاموں...
دعوت و عمل میں اخلاص
دعوت و عمل میں اخلاص
رسوم و رواج میں جکڑا مسلمان
منگنی، مایوں، شادی، رخصتی، ولیمہ سمیت دیگر رسومات میں جکڑا ہوا مسلمان کیا اللہ تعالیٰ کی رحمت حاصل...