اسی سے متعلقہ
بیماریوں کا علاج قرآن اور دُعاؤں سے
دم کرنے کے لیے کیا عامل ہونا ضروری ہے؟ آپ ﷺ شدید تکلیف اور بے چینی کی حالت میں کونسی دُعا پڑھا کرتے...
طالب علم کی نیند کتنی ہو؟!!
طالب علم کی نیند کم سے کم ہو مگر اتنی ہو کہ جس کی وجہ سے اسکے ذہن کو کوئی نقصان نہ پہنچے طالب علم...
دنیا میں سب سے اعلیٰ چیز حدیث کا علم ہے جسے انسان حاصل کرتا ہے
پشاور دھماکہ اور اسلام کے تقاضے۔۔!
مسجد اور نمازیوں پر حملہ کیا اسلامی تعلیمات ہیں؟ کسی کلمہ پڑھنے والے کو قتل کرنے والے کا...
دجّال کے پیروکار کون لوگ ہوں گے؟!!
کیا یہودیوں کے علاوہ بھی کوئی دجّال کا ماننے والا ہوگا؟ سب سے قیمتی دولت ایمان کی دولت ہے
مزاح کیسے کرنا چاہئے؟
مزاح کیسے کرنا چاہئے؟
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔