علم کی بڑی فضیلت ہے جو شخص علم کے حصول کے لیے نکلتا ہے اس کے لیے دنیا کی ہر مخلوق حتی کہ آسمان کے فرشتے بھی دعائیں کرتے ہیں اس سے بڑی اور کیا فضیلت ہوسکتی ہے مزید یہ کہ تمام نیک اعمال ، صحیح عقائد کا اختیار اور بدعات سے بچنا اسی وقت ممکن ہے جب ان کے بارے میں علم ہو