- ایام التشریق کسے کہتے ہیں؟
- کیا چوتھے دن بھی قربانی کی جاسکتی ہے؟
- کیا چوتھے دن قربانی کرنا سنت ہے؟
- پیارے نبی کریم ﷺ کس دن قربانی کیا کرتے تھے؟
- افضل قربانی کیا ہے؟
اسی سے متعلقہ
اہل جنت کی ایک عجیب خواہش!
جب نبی کریم ﷺ نے ایک جنتی شخص کا واقعہ سنایا تو ایک دیہاتی نے کیا حیرت انگیز بات کہی؟ دنیا کا وہ...
اللہ تعالیٰ کی رحمت کتنی وسیع ہے؟
جو شخص گناہ کا ارادہ کرتا ہے، اس کے بارے میں اللہ تعالیٰ فرشتے کو کیا حکم دیتا ہے؟ فرشتہ برائی...
قربانی کا جانور خود کیوں ذبح کریں؟
نبی ﷺ نے 63 سال کی عمر میں کتنے اونٹوں کی قربانی فرمائی اور کتنے اونٹ اپنے ہاتھ مبارک سے نحر فرمائے...
مرنے کے بعد کام آنے والے اعمال؟
کیا قبر میں جانے کے بعد بھی صدقہ جاریہ یا گناہِ جاریہ کا سلسلہ جاری رہتا ہے؟ کیا ایصالِ ثواب میت تک...
جان بوجھ کر روزہ چھوڑنے کا کیا گناہ ہے
رسول اللہ ﷺ کی طرف سے قربانی (دو احادیث کی تحقیق)
نبی کریم ﷺ کی طرف سے قربانی کرنا ثابت نہیں۔ اس بارے میں دو روایات کی تحقیق ملاحظہ ہو: پہلی روایت :...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
