اسی سے متعلقہ
آج کے بچوں کے ساتھ کیسے کمیونیکیٹ کیا جائے ؟
زندگی میں وراثت تقسیم کرنا کیسا؟
کیا والدین اپنی زندگی میں اولاد کے درمیان جائیداد یا مال تقسیم کر سکتے ہیں؟ زندگی میں مال کی تقسیم...
پیٹرول قیمت میں اضافہ! حکومت کو چھوڑیں عوام کی بات کریں!
کیا پیٹرول کی قیمت بڑھتے ہی میٹر بدل لینا اور پمپ بند کر دینا دینداری ہے؟ ہم تجارت کے نام پر لوگوں...
جس کی کمائی حرام ہو، اس کی دعوت قبول کر سکتے ہیں؟
جن کی آمدنی حرام ہو، ان سے صلہ رحمی کس حد تک رکھی جائے؟ کیا ان سے تحفے تحائف قبول کیے جاسکتے ہیں؟...
شادیوں میں غیر شرعی رسومات — اگر رشتے دار ناراض ہو جائیں تو کیا کیا جائے؟
مخلوط ماحول (Mix Gathering)، گانے بجانے، گیتوں اور غیر شرعی رسومات والی تقریبات اور شادی میں شرکت...
نبی کریم ﷺ کی حضرت عائشہ صدیقہؓ کے ساتھ محبت
آپ ﷺ نے فرمایا: میں سب سے زیادہ عائشہ سے محبت کرتا ہوں۔ (صحیح بخاری: 3662) رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔
